-
جنوبی مآرب میں یمنی فوج کی کامیابی
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبے مآرب کے جنوب مغربی علاقے میں واقع جبل مراد کے محاذ پر سعودی اتحاد کے آلہ کاروں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
یمنی فوج کا طاقت کا مظاہرہ، جدید فوجی ساز و سامان کی رونمائی، دشمن کے خیمے میں ہنگامہ+ فوٹوز و ویڈیوز
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۱یمن کی مسلح افواج نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک فوجی ساز و سامان کی نمائشگاہ کی رونمائی کی ہے۔
-
امریکی وفد سے بالواسطہ مذاکرات تعمیری نہیں تھے: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے ایک رکن نے عمان میں امریکی وفد کے ساتھ انصار اللہ کے نمائندوں کی حالیہ ملاقات کے بارے میں کہا کہ یہ ملاقات براہ راست نہیں ہوئي اور نشست کا ماحول بھی مثبت نہیں تھا۔
-
سعودی عرب پر پھر برسنے لگے میزائل، یمنی فوج کا شدید حملہ+ ویڈیو
Mar ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی عرب کے اندر وسیع حملوں کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں ہوں گے، انصاراللہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۰یمن عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے عمان میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بارے میں رپورٹوں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ سارے رابطے عمان کے واسطے سے ہوئے ہیں۔
-
یمنی فورس نے سعودی اتحاد کا کواڈ کاپٹر مار گرایا+ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۹یمنی فورس اور رضاکار فورس کے ایئرڈیفنس سسٹم نے جنوب مشرقی الحدیدہ میں سعودی اتحاد کے کواڈ کاپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
-
امریکہ نے یمن کے دو کمانڈروں کو بلیک لسٹ کیا
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴امریکہ کی وزارت خزانہ نے منگل کے روز یمنی قوم کے خلاف واشنگٹن کے معاندانہ اقدامات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یمن کی استقامتی فورسز کے دو کمانڈروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
ریاض پر میزائل حملہ، جدہ اور ریاض کے ایئرپورٹ بند، پروازیں کینسل
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷الجزیرہ ٹی وی چینل نے سنیچر کی شام اعلان کیا کہ یمن کی عوام تحریک انصار اللہ نے ریاض پر میزائل حملہ کیا ہے۔
-
قاتلوں کے خلاف یمنی عوام کا ملک گیر مظاہرہ، پورے ملک میں امریکا اور سعودی عرب کے خلاف لگے نعرے
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۸یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جانب سے 6 برسوں سے جاری ملک کے محاصرے کے خلاف متعدد شہروں میں مظاہرے کئے۔