-
علاقے میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشیں ناکام ہوگئی ہیں : عبدالملک الحوثی
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۱تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام ، عراق، لبنان اور یمن میں استقامت نے علاقے کے لئے امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کو خاک ملا دیا
-
سعودی عرب کے جرائم پر انصاراللہ کا ردعمل
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۷یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا-
-
یمنی عوام کے اتحاد پر انصاراللہ کے سربراہ کی تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۱:۰۵یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ یمن اس وقت فیصلہ کن مرحلے سے گذر رہا ہے اور عوام کے سبھی لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں اور جارح قوتوں کا مقابلہ کریں۔
-
تحریک انصاراللہ کی جانب سے نئے سعودی جرائم کی مذمت
Aug ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۰یمن کی تحریک انصار اللہ نے صوبہ صعدہ میں سعودی عرب کے نئے جرائم کی مذمت کی ہے-
-
امریکہ کے خطرناک منصوبوں کو ناکام بنانے پر انصاراللہ کی تاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ عالم اسلام پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
آل سعود علاقے میں امریکی پولیس مین بننا چاہتی ہے: بدرالدین الحوثی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ آل سعود ، عرب حکومتوں کے فیصلے اپنے ہاتھ میں لینا چاہتی ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی جارحیت کی کوشش
Jun ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے اور سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے امریکی حمایت سے ہی یمن پر حملہ کیا ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، سربراہ انصاراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے مقابلے میں تمام عرب اور اسلامی ملکوں سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
امریکہ یمن کے اقتدار اعلی کو ختم کرنا چاہتا ہے، انصاراللہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۶یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر امریکہ اور سعودی عرب کے حملے کا مقصد اس ملک کی قومی حاکمیت کا خاتمہ اور یمنی عوام کو آزادی کے حصول سے روکنا ہے۔
-
اگر امریکہ نہ ہوتا تو سعودی عرب میں یمن پر حملہ کرنے کی جرات نہیں تھی: انصار اللہ یمن
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔