-
یمن میں طولانی جنگ بندی کے نفاذ پر روس کی تاکید
Dec ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۰روس نے یمن میں طویل المدت جنگ بندی پر عمل درآمد کی ضرورت پر تاکید کی ہے-
-
دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر زور دیا ہے کہ دشمنوں کے پروپیگنڈے اور جھوٹ کا یمنی عوام کے عزم و ارادے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
سعودی عرب کے خلاف استقامت جاری رہی گی: بدرالدین الحوثی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن کی جنگ میں سعودی عرب اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا: الحوثی
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کے عوام کے خلاف جنگ مسلط کرکے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا-
-
عمار حکیم کے ساتھ یمن کی تحریک انصاراللہ کے وفد کی ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۰یمن کی تحریک انصاراللہ کے وفد نے جو اس وقت عراق کے دورے پر ہے، عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
تحریک انصاراللہ کا وفد بغداد پہنچ گیا
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا وفد عراقی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اس ملک کے دارالحکومت بغداد پہنچا ہے۔
-
یمن کے بحران کے حل سے متعلق امریکہ کی تجویز مسترد
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اس ملک کے بحران کے حل سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
یمن مخالف سعودی اتحاد کے حملوں کو مغربی ملکوں کی حمایت
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۳یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے فوجی حملوں کی حمایت کر رہے ہیں-
-
یمن: سعودی اتحاد کی بمباری میں دس بچے شہید
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۵یمن کے ایک اسکول پر سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں دس بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں قومی حکومت کی تشکیل پر انصاراللہ کی تاکید
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے تمام گروہوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی ہے