-
سعودی عرب کے خلاف استقامت جاری رہی گی: بدرالدین الحوثی
Nov ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۲یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
یمن کی جنگ میں سعودی عرب اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا: الحوثی
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۰یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن کے عوام کے خلاف جنگ مسلط کرکے اپنے اہداف حاصل نہیں کرسکا-
-
عمار حکیم کے ساتھ یمن کی تحریک انصاراللہ کے وفد کی ملاقات
Aug ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۰یمن کی تحریک انصاراللہ کے وفد نے جو اس وقت عراق کے دورے پر ہے، عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ عمار حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
تحریک انصاراللہ کا وفد بغداد پہنچ گیا
Aug ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا وفد عراقی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے اس ملک کے دارالحکومت بغداد پہنچا ہے۔
-
یمن کے بحران کے حل سے متعلق امریکہ کی تجویز مسترد
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۱یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اس ملک کے بحران کے حل سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
-
یمن مخالف سعودی اتحاد کے حملوں کو مغربی ملکوں کی حمایت
Aug ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۳یمن کی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل نے کہا ہے کہ مغربی ممالک، یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے فوجی حملوں کی حمایت کر رہے ہیں-
-
یمن: سعودی اتحاد کی بمباری میں دس بچے شہید
Aug ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۵یمن کے ایک اسکول پر سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں دس بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
یمن میں قومی حکومت کی تشکیل پر انصاراللہ کی تاکید
Aug ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۳۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل نے تمام گروہوں پر مشتمل قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید کی ہے
-
ریاض وفد، بحران یمن ختم کرنے پر راضی ہوگیا
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۶بحران یمن کے حل کے لئے جاری مذاکرات میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسماعیل ولد الشیخ نے کہا ہے کہ ریاض وفد نے کویت سے روانہ ہونے سے قبل لکھ کر دیا ہے کہ وہ بحران یمن کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی تجویز سے اتفاق کرتا ہے-
-
یمنی عوام کی سیاسی گروہوں کے درمیان اتحاد پر تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۳یمن کے عوام نے داخلی سیاسی گروہوں کے درمیان اتحاد اور ملک کے خلاف جارحیت کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی ہے۔