-
دمشق و انقرہ میں جواد ظریف کا صلاح و مشورہ
Apr ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۳وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی سیاسی وفد کے ہمراہ دمشق و انقرہ کے دورے پر ہیں - ان کے دورے کا مقصد ایران ، شام اور ترکی کے درمیان منظم و مسلسل صلاح و مشورے کو جاری رکھنا ہے-
-
بلدیاتی انتخابات میں ترکی کی حکمراں پارٹی کو سبقت
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲ترکی میں اتوار کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حکمراں پارٹی جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پی) اور اس کی اتحادی نیشنلسٹ موومنٹ پارٹی (ایم ایچ پی) کے پیپلز اتحاد نے برتری حاصل کر لی ہے۔
-
خاشقجی قتل کی پردہ پوشی ناممکن ہے: اردوغان کی تاکید
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰ترکی کی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل، ترکی کی سرزمین پر انجام پایا ہے اور اسی وجہ سے انقرہ کی حکومت اس قتل میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر دم نہیں لے گی-
-
انقرہ میں اسرائیلی سفارتخانے پر حملہ
Oct ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۷صیہونی ذرائع نے خبردی ہے کہ انقرہ میں اسرائیلی سفارتخانے پر ترکی کے ایک کاشتکار نے ٹریکٹر سے حملہ کردیا ہے۔
-
بحران شام فوجی طریقے سے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
-
انقرہ میں فائرنگ روسی سفیر ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں تعینات روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰ترکی کے وزیر صحت محمد موذن اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی ہے۔
-
ترکی پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کرے گا
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴ترکی کے وزیر اعظم نے انقرہ کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کئے جائیں گے-
-
ترک دارالحکومت میں دھماکے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں زبردست دھماکوں میں اٹھائیس افراد ہلاک اور ستر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔