-
بحران شام فوجی طریقے سے ختم نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بحران شام کے حل کے لئے آستانہ مذاکرات کے عمل اور ایران، روس اور ترکی کے کردار کو اہم قرار دیتے ہوئے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ تینوں ملکوں اور عالمی برادری کو چاہئے کہ بحران شام کے خاتمے اور اس ملک کی تعمیرنو کی راہ ہموار کرنے اور شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے لئے حقیقی طور پر کوششیں کرے۔
-
انقرہ میں فائرنگ روسی سفیر ہلاک
Dec ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۱ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں تعینات روسی سفیر قاتلانہ حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ترکی: نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو ہلاک کردیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۶ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نامعلوم مسلح شخص نے ایک پولیس افسر اور ایک عام شہری کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
-
ترکی: انقرہ میں بم دھماکہ، جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چونتیس ہو گئی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۰ترکی کے وزیر صحت محمد موذن اوغلو نے اعلان کیا ہے کہ انقرہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد چونتیس ہو گئی ہے۔
-
ترکی پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کرے گا
Feb ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴ترکی کے وزیر اعظم نے انقرہ کے حالیہ دہشت گردانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے ملک میں سیکورٹی کے نئے اقدامات کئے جائیں گے-
-
ترک دارالحکومت میں دھماکے
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں زبردست دھماکوں میں اٹھائیس افراد ہلاک اور ستر کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔
-
ترکی: فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶تر کی کے جنوب مشرقی علاقےمیں بھی ترک فوجیوں کے ایک قافلے پر بم سے حملہ کیاگیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے انقرہ بم دھماکے کی مذمت
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔