• ایران کے فضائی بیڑے میں اپ گریڈ ہیلی کاپٹرشامل

    ایران کے فضائی بیڑے میں اپ گریڈ ہیلی کاپٹرشامل

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۱

    ہیلی کاپٹروں کو اپ گریڈ کرنا ایک مشکل اور تیکنیکی کام ہے

  • بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ

    بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۰

    بحرینی عوام نے اپنے جائز اور قانونی مطالبات کو نظر انداز کئے جانے کے خلاف اپنی مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    دشمنوں کے مقابلے میں استقامت اور یورپ کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹

    رہبرانقلاب اسلامی نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے یورپی ملکوں کی دشمنی کی وجوہات ایران سے امریکا کی دشمنی کی وجوہات سے اصولی طور پر مختلف نہیں ہیں فرمایا کہ یورپی ممالک ظاہر میں ایک ثالث کے طور پر آگے آتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں بھی کرتے ہیں لیکن وہ سب زبانی جمع خرچ سے زیادہ کچھ نہیں ہوتیں

  • مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    مصر میں انقلاب کی نئی لہر، کیا السیسی کے آخری دن چل رہے ہیں؟

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵

    مصر کے قاہرہ اسکندریہ اور دیگر بڑے شہروں میں اچانک مظاہرے شروع ہوگئے اور حکومت کی برطرفی کے مطالبات پر مبنی نعروں کی ہر طرف گونج، وہ واقعہ ہے جس نے سب کو حیران کر دیا کیونکہ 2014 میں جنرل عبد الفتاح السیسی نے جب سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے اس کے بعد سے اس طرح کے مظاہرے اور حکومت کی سرنگونی کے مطالبے نایاب چیز بن گئے تھے ۔

  • کوئی بھی ایران پر جارحیت نہیں کر سکتا: ایرانی آرمی چیف

    کوئی بھی ایران پر جارحیت نہیں کر سکتا: ایرانی آرمی چیف

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے آرمی چیف نے کہا ہے کہ کوئی بھی طاقت ایران پر جارحیت نہیں کر سکتی ہے۔

  • انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت

    انقلاب اسلامی اور امام خمینی کی قیادت

    Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵

    مغربی محقق اور دانشور ڈاکٹر مائیکل فشر جواز پیش کرتے ہیں کہ اکتوبر 1977 سے فروری 1979 تک ایرانی عوام کے اجتماعی اقدامات قومی سطح پر ایک عظیم اخلاقی مظاہرے میں تبدیل ہو گئے اور ان اقدامات کا عروج حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں نظر آیا ۔

  • سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی

    سیکولرنظریات پر اسلامی نظریات کی کامیابی

    Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۰

    مشہور ایرانی دانشور اور محقق ڈاکٹر علی میر سپاسی کہتے ہیں کہ سیکورزم کے نظریات کے کمزور ہونے سے سیاسی اسلام، اس کے ادارے اور اس کی قیادت کے حاموں کو موقع سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم ہوا اور انہوں نے ایران کے ناراض عوام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر دیا ۔

  • بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد

    بحرین اور آل خلیفہ کا سیاسی تشدد

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۳

    نئے سال میں بحرین کے عوام کے خلاف آل خلیفہ حکومت کے مظالم و سرکوبیوں کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے - چنانچہ حالیہ برسوں میں بحرینی عوام کے خلاف آل خلیفہ کے تشدد کا دائرہ بڑھ گیا ہے اور اس تناظر میں آل خلیفہ حکومت کے فوجیوں نے العکر شہر میں پرامن عوامی احتجاج کو سختی سے کچل دیا-

  • ایران کا اسلامی انقلاب اور واقعہ کربلا

    ایران کا اسلامی انقلاب اور واقعہ کربلا

    Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۹

    مغربی دانشور اور محقق فشر کا خیال ہے کہ ایران کا حکمراں محمد رضا پہلوی جمہوری حکومت اور احزاب نیز سرمایہ داری سے مقابلے کے بغیر صرف ایک انتظامی ڈھانچے کے ذریعے ملک کو تیسری دنیا کے ممالک کے حالات سے نکالنا چاہتا تھا ۔

  • اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں

    اسلامی انقلاب، مغربی دانشوروں کی نظر میں

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۳

    جیفری روجر گڈوین ان دانشوروں میں ہیں جنہوں نے انقلابات خاص طور پر ایران کے اسلامی انقلاب کا جائزہ لیا ہے ۔