پی ٹی آئی نے ہائیکورٹ ججز کے خط کے معاملے پر اوپن کورٹ سماعت کا مطالبہ کردیا ہے۔
روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
جرمنی نے ایک خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ شائع کرکے دعویٰ کیا ہے کہ روس دوہزار چھبیس تک مغرب کے ساتھ ایک بڑی لڑائی کی تیاری کر رہا ہے۔
امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ عالمی نظام مزید کمزور ہو چکا ہے اور چین، روس اور ایران جیسی بڑی طاقتوں نے امریکہ کے نظام برتری کو چیلنجز سے دوچار کردیا ہے۔
یوکرین کے اعلی انٹیلیجنس عہدیدار نے ایرانی بیلسٹک میزائل روس ارسال کئے جانے کی افواہ کو مسترد کردیا ہے۔ اس درمیان روس کی وزارت دفاع نے کہا ہےکہ روسی فوج نے یوکرین کے متعدد حملوں کو ناکام بنادیا ہے۔
سانحہ کرمان کے خود کش دہشت گردوں کے 35 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایران کے جنوب مشرقی صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہوں کی مدد کرنے والے اصل عناصر میں سے ایک کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا ہے۔
ترکی الفیصل نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے صیہونی حکومت کی بنیادوں کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔
اسرائیلی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ کی جانب سے اتنی بڑی فوجی کارروائی کی توقع نہیں تھی۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ستائیس دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے جب کہ اس دوران پاک فوج کے بھی تیئیس جوان جاں بحق ہوگئے۔