اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران نے انٹلی جینس و سیکورٹی اداروں اور پولیس کی موثر کارروائیوں کی بدولت گذشتہ چالیس برس کے دوران بڑے بڑے بحرانوں کا مقابلہ کیا ہے اور کم قیمت چکا کر ان سے باہرنکلا ہے۔
ایران کے سیکورٹی اور انٹیلی جینس اداروں نے پچھلے چند روز کے دوران عوامی احتجاج کو تشدد میں تبدیل کرنے والے متعدد دہشت گردوں اور انقلاب مخالف عناصر کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبہ لرستان کے شہر بروجرد میں دہشت گرد گروہ ایم کے او کے ایک گروہ کو تباہ کر دیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلی جنس نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ملک کے حالیہ بدامنی کے واقعات میں ملوث بعض عناصر اور فسادیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے.
ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ حساس اداروں کی جانب سے ملک کے بعض صوبوں اورشہروں میں حالیہ آپریشن کے دوران داعش کے 27 دہشتگرد گرفتار ہوئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹیلیجنس نے جمعے کو ایک بیان میں ایران میں داعش کےاکتالیس دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کی ہوشیاری اور بروقت کارروائیوں نے دہشتگردوں کی سازشوں کو ناکام بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلی جنس نے کہا ہے کہ وزارت انٹیلی جنس اور عوام پولیس اور فوج کے درمیان تعاون کے باعث، دہشت گردوں میں کوئی قدم اٹھانے کی جرات نہیں ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت انٹلی جنس نے دہشت گرد گروہ ریگی کے سرغنہ عبدالمالک ریگی کے بھائی کو، کسی ایک پڑوسی ملک میں گرفتار کئے جانے کی خبر دی ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کے انٹیلی جنس کے وزیر نے کہا ہے کہ گزشتہ دو سال کے دوران دہشت گردی کے دسیوں منصوبوں کا پتہ لگا کر انھیں ناکام بنایا گیا ہے۔