اسکول بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
انڈونیشیا نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
انڈونیشیا کی مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تودے گرنے سے دس افراد جاں بحق اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا کے صوبہ مشرقی جاوا میں شدید بارشوں کی وجہ سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے باعث 2 افراد ہلاک، 14زخمی جبکہ 16لاپتہ ہوگئے ہیں۔
انڈونیشیا کے مغربی صوبے میں ہزاروں مکانات زیر آب آگئے۔
انڈونیشیا میں دو روز قبل آنے والے زلزلے میں اموات کی تعداد 73 ہو گئی۔
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ آنے کے بعد امدادی سرگرمیاں جاری ہیں تاہم ٹوٹی ہوئی سڑکیں اور پل امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
انڈونیشیا میں زلزلے کے سبب کم از کم 34 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
انڈونیشیا کے حکام نے بتایا ہے کہ بدنصیب طیارے کے دو بلیک باکس تلاش کر لیے گئے ہیں۔
انڈونیشیا کے وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا ہے کہ گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے ملبے اور اس میں سوار مسافروں کی لاشوں کو تلاش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔