سابق امریکی صدر اوباما نے کہا کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس خالی نہ کیا تو انہیں اسپیشل فورس کی مدد سے نکال باہر کیا جائے گا۔
امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے دعوی کیا ہے کہ اپنے دور حکومت میں ڈرون حملوں کے احکامات جاری کرنے میں انہیں کوئی خوشی نہيں ہوتی تھی۔
امریکہ میں صدارتی انتخابات میں گہما گہمی تیز ہو گئی اور چند دن دونوں صدارتی امیدواروں کیلئے بہت ہی اہمیت کے حامل ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کے معاون پر اپنی انتخاباتی مہم کے دوران جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
امریکہ اور اس کے مغربی اور عرب اتحادی ممالک داعش سمیت تکفیری دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے میں ناقابل انکار کردار کے حامل رہے ہیں-
امریکی صدرنے خود کو نوبل انعام کا حقدار قراردیا ہے ۔
دوسرے ممالک کی طرح اب امریکی حکمرانوں میں بھی ایک دوسرے کے خلاف پس پردہ حقایق سے پردہ اٹھانے کی جرات پیدا ہوئی ہے۔
امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ مواقف پر شدید تنقید کی ہے۔
امریکہ میں آج ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیمو کریٹس اور ری پبلکنز میں سخت مقابلہ ہونے کی توقع ہے۔
سابق امریکی صدر باراک اوباما ، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ، امریکی قانون ساز اور سی این این کے دفتر کو پوسٹ سے دو مشتبہ دھماکہ خیز مواد بھیجے گئے ۔