-
روسی تیل کی برآمدات روکنے کی امریکی کوشش
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۹وائٹ ہاؤس نے روس پر تیل و گیس کو ایک حربے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کو امید ہے کہ سعودی عرب کے فیصلے سے اوپک پلس تیل کی پیداوار میں اضافہ ہو گا۔
-
ایرانی تیل عالمی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں توازن کا باعث ہے
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳عالمی تیل کی منڈی کی تشویشناک صورتحال میں ایرانی تیل توازن کا باعث بن سکتا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔
-
سعودی عرب اور امارات میں شدید اختلافات ، اوپک کا اجلاس ملتوی
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں عدم مفاہمت کی صورت میں خام تیل کی قیمتوں ميں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
اوپیک میں ایران کے نمائندے کا انتقال
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳اوپیک میں ایران کے نمائندے برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
ایران کے وزیر تیل کے اوپیک اجلاس سے قبل صلاح مشورے
Apr ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۸ایران کے وزیر تیل نے اوپیک کے آئندہ اجلاس سے قبل تیل پیدا کرنے والے بعض ممالک سے اویپک کے آئندہ اجلاس اور تیل کی قیمتوں میں استحکام لانے پر بات چیت کی۔
-
کورونا سے مقابلہ کرنے کیلئے اوپیک کی ایران کو مالی امداد
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲ایرانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ اوپیک نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کیلئے ضروری طبی ساز و سامان کی فراہمی کیلئے ایران کو 5 لاکھ ڈالر کی مالی امداد دینے کی منظوری دی ہے۔
-
ایران اور عمان کی جانب سے توانائی کے شعبے میں تعلقات کے فروغ پر تاکید
May ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴ایران کے وزیر پٹرولیم بیژن نامدار زنگنہ، تیل کی صنعت کے چند ڈائرکٹروں کے ہمراہ، ایران اور عمان کے درمیان تیل اور گیس کے شعبے میں دوطرفہ تعاون میں توسیع کے مقصد سے مذاکرات کے لئے مسقط گئے ہیں-
-
تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے: اوپیک چیف
May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۷اوپیک کے چیف نے کہا ہے کہ تیل کو سیاسی معاملہ نہیں بنانا چاہئیے۔
-
کیا ایرانی تیل کی برآمدات صفر تک پہنچانے کا خواب شرمندہ تعبیر ہوگا؟
May ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۲ایران کے وزیر پٹرولئم نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی پیداوار صفر تک پہنچانا اگرچہ امریکہ اور دو پڑوسی عرب ملکوں کی سب سے بڑی خواہش ہے تاہم یہ ناقابل عمل ہے -