-
کویت کی جانب سے دوحہ اجلاس میں ایران کے موقف کی حمایت
Nov ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۹کویت کے نائب وزیر پیٹرولیم طلال العذبی نے دوحہ میں منعقد ہونے والے اوپیک تنظیم کے حالیہ اجلاس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار اور موقف فعال اور تعمیری قرار دیا۔
-
اوپیک نے الجزیرہ اجلاس میں غیرمعمولی فیصلہ کیا: ایران
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۸ایران کے وزیر پیٹرولیم نے اوپیک کے مشاورتی اجلاس کے نتیجے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپیک نے بدھ کے روز ایک غیرمعمولی فیصلہ کیا ہے۔
-
اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی کر دی
Sep ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۳تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے اپنی تیل کی یومیہ پیداوار تینتیس اعشاریہ دو چار ملین بیرل سے کم کر کے بتیس اعشاریہ پانچ ملین بیرل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اوپیک کے نئے سیکریٹری جنرل کا انتخاب، پیداواری سطح برقرار رکھنے کا فیصلہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۷تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنطیم اوپیک نے محمد بارکیندو کو نیا سیکریٹری جنرل منتخب کر لیا ہے۔
-
دوحہ میں اوپیک کا لاحاصل اجلاس
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۰تیل کی پیداوار میں اضافہ روکنے کے لئے دوحہ میں ہونے والے آئل مذاکرات، سعودی عرب کی مخالفت کی بناء پر تعطل سے دوچار ہو گئے۔
-
اوپیک اجلاس کے لئے ایران کو دعوت نامہ
Apr ۰۹, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیرنے کہا ہے کہ دوحہ میں ہونےوالے اوپیک کے اجلاس میں شرکت کے لئے ایران کو باضابطہ طور پر دعوت دی گئی ہے
-
ایران تیل کی منڈی بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کا حامی
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴ایران کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ایران، تیل کی منڈی کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے وینیزویلا کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
-
اوپیک کے رکن ممالک کا اجلاس اختتام پذیر
Dec ۰۵, ۲۰۱۵ ۰۶:۲۱تیل برآمد کرنے والے ممالک کا ایک سو اڑسٹھواں اجلاس موجودہ پیداوار کی سطح برقرار رکھنے کے فیصلے کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا ہے
-
وینیزویلا نے اوپیک کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کر دیا
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۵وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔