یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس نے اٹلی کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے اور اس ملک میں ہر روز کورونا سے متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کا مستقبل پوری طرح ایک دوسرے سے وابستہ ہے اور یورپی یونین کو امریکا کے غیر انسانی اقدامات کے مقابلے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید 3 ہزار 500 افراد کورونا میں مبتلا ہوئے ہیں۔
یورپی کمیشن کی صدر نے کورونا کے خلاف مہم میں اٹلی کی حمایت میں کوتاہی برتنے کا اعتراف کیا ہے۔
یورپی ممالک کے درمیان کورونا کے سبب ہونے والی ہلاکتوں کے لحاظ سے اٹلی پہلے نمبر پر ہے جبکہ متاثرین کی تعداد اس وقت اسپین میں سب سے زیاہ ہو چکی ہے۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس کے متاثرین کے لحاظ سے اس وقت اسپین پہلے نمبر پر ہے جبکہ کورونا کے سبب سب سے زیادہ ہلاکتیں اٹلی میں ہوئی ہیں۔
یورپی یونین نے رکن ملکوں پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے جاری لاک ڈاؤن کے خاتمے میں عجلت سے کام نہ لیں۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے جہاں متاثرین کی تعداد ڈیڑھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔