• کورونا سے تنگ آکر ارب پتی نے خودکشی کی۔ ویڈیو

    کورونا سے تنگ آکر ارب پتی نے خودکشی کی۔ ویڈیو

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۲

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جن کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ اٹلی کی ویڈیو ہے جس میں ایک شخص کو ایک بلند عمارت سے کود کر خودکشی کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ شخص جو ایک ارب پتی تھا جو کورونا بیماری سے تنگ آ چکا تھا اور اس کے کچھ عزیز کورونا کی نذر ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھے تھے۔ نتیجہ یہ ہوا ہے کہ اس مالدار اطالوی باشندے نے بھی ایک اونچی عمارت سے چلانگ لگا کر خودکشی کرنے میں ہی عافیت محسوس کی۔

  • کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا

    کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۹

    عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔

  • اٹلی نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، 14 ہزار افراد ہلاک

    اٹلی نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، 14 ہزار افراد ہلاک

    Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰

    کورونا وائرس دنیا کے 200 سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 50 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ 80 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور 2 لاکھ 3 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون

    ہم تو ہمیشہ اول ہی رہتے ہیں ۔ کارٹون

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷

    اس وقت امریکہ کورونا وائرس کے متاثرین کے شکار اور اسکی اموات کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر پہونچ چکا ہے جسکی بڑی وجہ خود امریکی ذرائع ابلاغ اور شخصیتوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کی لا پرواہی رہی ہے۔ امریکہ میں اب تک 215000 افراد کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے کم از کم 3900 افراد کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا پے۔ چین میں متأثرین اور مہلوکین کی تعداد بالترتیب 81518 اور 3305 تھی جبکہ اٹلی میں یہ تعداد بالترتیب 105792 اور 12428 ہے۔ (خاکہ: از تسنیم نیوز)

  • اٹلی میں کورونا سونامی سے تباہی 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا سونامی سے تباہی 13 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    کورونا وائرس دنیا کے 199سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 45 ہزار افراد ہلاک جبکہ 9 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 80 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان

    امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۹

    امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-

  • دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک

    دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 42 ہزارافراد ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹

    مہلک وائرس کورونا نے دو سو سے زائد ممالک میں ڈیرے ڈال کر42 ہزار 156 افراد کی جان لے لی۔

  • اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا کی تباہی کا سلسلہ جاری، 12 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰

    کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 40 ہزار افراد ہلاک جبکہ 8 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 74 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    اٹلی میں کورونا سونامی، 11 ہزار سے زائد افراد ہلاک

    Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳

    کورونا وائرس دنیا کے 198سے زائد ملکوں میں پھیل گیا ہے جس سے اب تک کم سے کم 34 ہزار افراد ہلاک جبکہ 7 لاکھ 24 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ایک لاکھ 53 ہزار افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔

  • اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو

    اٹلی میں کورونا کا کہرام ۔ ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹

    مردوں کو جلانے والی بہت سی اطالوی کمپنیوں نے یہ اعلان کیا ہے کہ اب ان کے پاس مردوں کو لینے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ معمولی اموات کے ساتھ ساتھ ان دنوں اٹلی میں کورونا نامی وبائی مرض کے سبب بھی خاصا جانی نقصان ہو رہا ہے اور پورے ملک کو قرنطینہ کر دئے جانے کے باوجود اب بھی کورونائی دیو قابو میں نہیں آ پایا ہے۔