-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔
-
جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری نے گرفتاری دے دی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱جیل بھرو تحریک: فیاض الحسن چوہان اور زلفی بخاری سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں نے گرفتاری دے دی
-
کانگریس پارٹی کے رہنما گرفتار
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ہندوستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کانگریس کے سینیئر رہنما کوطیارے سے اتار کر گرفتار کرلئے جانے کے واقعے پر، ایک بڑا سیاسی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مودی حکومت پر مرکزی ایجنسیوں کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
عمران خان نے موجودہ حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم قرار دیا
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۹عمران خان نے موجودہ وفاقی حکومت کو عدلیہ پر حملے کا ملزم کا قرار دیا ہے۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا ہنگامہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۰ہندوستان میں پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کے دوران جمعرات کے روز دونوں ایوانوں میں اپوزیشن نے شدید ہنگامہ کیا۔
-
پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے کیا کرنے والا ہے؟
Jan ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹پاکستان کی حکومت اس وقت سخت ترین اقتصادی بھنور میں پھنس چکا ہے اور اس سے نجات کیلئے وہ ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے۔
-
نوٹ بندی کے خلاف عرضیاں اکثریتی فیصلے سے خارج
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستانی سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کے خلاف عرضیوں کو اکثریتی فیصلے سے خارج کر دیا۔
-
پنجاب میں جنگ، اقتدار کی یا آئین و قانون کی؟
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کی نظر میں وہ سیاست کر رہی ہیں لیکن دونوں میں سے کسی کو فکر نہیں کہ اُن کی یہ سیاست پاکستان کی بنیادوں کو ہلا رہی ہے۔
-
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی متاثر
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں حزب اختلاف کے ہنگامے کے باعث معمول کی کارروائی بدھ کو متاثر ہوئی ۔