مینار پاکستان پر اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کا چھٹا پاورشو جاری ہے جس سے مختلف رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان اور حکومت کی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے لاھور میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔
ہندوستان میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور اب کسان رہنماؤں نے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔
پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر حزب اختلاف کو خبردار کیا ہے کہ جلسے اور جلوسوں سے عوام کی زندگی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔
ہندوستان میں متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی تحریک میں شدت آ گئی ہے اور دہلی کی سرحدوں پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا جاری ہے ۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے کی صورت میں اس سال کا موسم سرما بہت مشکل ہو جائے گا۔
پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈیم نے حکومت کے خلاف جیل بھرو تحریک پر غور اور اسمبلیوں سے استعفے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ موجودہ حکومت کو گھر بھیج کر ہی دم لے گی۔
دہلی کی سرحد پر مختلف ریاستوں کے کسانوں کا احتجاجی دھرنا بارھویں روز میں داخل ہو گیا۔
حکومت کی مخالفت کے باوجود 13 دسمبر کے جلسے سے قبل عوامی رابطہ مہم ، ریلیوں اور جلسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔