-
آئی آر آئی بی کے سربراہ نے کارکنوں کا شکریہ ادا کیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی کے ادارے " آئی آر آئی بی" کے سربراہ نے کارکنوں کے نام ایک پیغام میں انہيں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
نائب صدر: جنگ بندی کا مطلب اسرائیل سے جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے سنیئر نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت پر اعتماد نہیں کیا جاسکتا اور جنگ بندی کا مطلب جنگ کا خاتمہ نہیں ہے
-
سید عباس عراقچی: ایرانی عوام اپنے خون کے آخری قطرے تک مقاومت کریں گے
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۴وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ہم کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ وہ ہماری قسمت کا فیصلہ کرے ۔
-
تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری مگر جنگی جہازوں کا کوئی معاہدہ نہیں، با خبر ذرائع
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۳ایران کے باخبر ذرائع نے کہا ہے کہ تہران اور بیجنگ کے درمیان دفاعی تعاون جاری ہے مگر جنگی جہازوں کی خریداری کا کوئی معاہدہ طے نہیں پایاہے۔
-
صیہونیوں کے مقابلے میں مزاحمت واجب ہے، ایران کے 1300 علمائے اہل سنت کا بیانیہ
Jun ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۵ایران کے اہل سنت سے تعلق رکھنے والی 1300 سے زیادہ شخصیات، علما اور مفکرین نے اسلامی ممالک کے حکام اور نوجوانوں کے نام ایک بیانیہ جاری کیا ہے جس میں زور دیکر کہا گیا ہے کہ کفار حربی بالخصوص صیہونیوں کے مقابلے میں استقامت اور مزاحمت ایک شرعی ذمہ داری اور واجب عمل ہے۔
-
ہندوستان سے اہل سنت زائرین کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۱ہندوستان سے اہلسنت زائرین کے ایک قافلہ نے مشہد مقدس پہنچ کر حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کی سعادت حاصل کی۔
-
ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں جشن میلاد النبی (ص)
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۱آج نبی رحمت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادق آل طاھا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کا جشن بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے۔
-
تہران میں بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Sep ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شیعہ-سنی کو ایک دوسرے سے الگ کرنے کی بھرپور کوشش اور سازش: آیت اللہ العظمی خامنہ ای
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۹رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک کے سنی علماء، دانشوروں اور معزز ہستیوں کے ایک گروپ نے ملاقات کی۔
-
امام رضا (ع) کے مقدس روضہ پر پہنچا ہندوستان کے علمائے اہلسنت کا وفد
Aug ۰۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۵ہندوستان کے علمائے اہلسنت کی آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات۔