-
کرد اہلسنت کمانڈر ایرانی بحریہ کے سربراہ مقرر
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷رہبرانقلاب اسلامی اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کموڈور شہرام ایرانی کو بحریہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
شہید عارف حسین نے عالمی استعمار کے خلاف سینہ سپر رہنے کا درس دیا: شیعہ و سنی علماء
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے داعی شہید عارف حسین الحسینی کی 33 ویں برسی لیاقت باغ میں منائی گئی اس موقع پر ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس سے پاکستان کی اہم شخصیات اور شیعہ اور سنی علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
ہم ولایت فقیہ، امام خمینی اور انقلاب کے ہمیشہ وفادار رہیں گے، انتخابات میں بھرپور شرکت کریں گے؛ ایرانی سنی علماء کا قائدانقلاب اسلامی کو خط
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۸ایران کے صوبہ گلستان کے دوسو سے زائد اہلسنت علمائے کرام اور آئمہ جمعہ و جماعات نے ایک خط کے ذریعے، انتخابات میں بھرپور مشارکت، انقلاب اسلامی، ولایت فقیہ اور امام خمینی (رہ) کی امنگوں سے وفاداری کا ایک بار پھر اعلان کیا ہے۔
-
ایران میں بھی سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے غیور عوام نے اپنے پاکستانی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور دہشتگردی کے خلاف ہم آواز ہوتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سانحہ مچھ کی مذمت کی۔
-
اسلام آباد میں رحمت للعالمین کانفرنس
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۵سحر نیوزرپورٹ
-
میڈیکل پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ زائرین کی اربعین واک
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۲اس سال چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر کرونا وائرس کی وباء کی وجہ سے عراق میں غیر ملکی زائرین کی آمد نہایت محدود پیمانے پر رہی ہے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے عناصر
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۵پاکستان میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
عراقی عوام امریکہ کے خلاف جہاد کیلئے تیار
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶عراق کے معروف اہلسنت مفتی نے کہا ہے کہ اس ملک کے اکثر شیعہ اور سنی مسلمان امریکہ کے خلاف جہاد کرنے اور امریکی فوج کو اس ملک سے نکالنے کیلئے تیار ہیں۔
-
ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔
-
ایران میں برادران اہلسنت کی کچھ معروف مساجد ۔ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۹۲۲ اگست کو مساجد کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔اسی مناسبت پر آپ کی خدمت میں یہ گیلری پیش کی جا رہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں قریب ۷۳ ہزار مساجد موجود ہیں جن میں سے قریب ۱۳ ہزار برادران اہلسنت کے ذریعہ تعمیر ہوئی ہیں۔ایرانی مساجد کا امتیاز یہ ہے کہ وہاں پر تمام مسلمان بلا تفریق مذہب و ملت نماز ادا کرتے ہیں۔البتہ یہ وضاحت ضروری ہے ایران میں مساجد کی تعداد ۷۳ ہزار ضرور ہے، مگر اسکے علاوہ لاکھوں کی تعداد میں نماز خانے یا بیت الصلاہ بھی موجود ہیں جہاں مومنین فریضۂ نماز ادا کرنے کے لئے جاتے ہیں۔