اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
ایران پاکستان تعلقات کی 75 سالگرہ کے موقع پر کراچی میں ایرانی سفیر اور حکومت سندھ کے تعاون سے ایرانی کونسلیٹ کے پاس واقع پارک کا نام سلمان فارسی رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
یکم شہریور مطابق 23 اگست حکیم بوعلی سینا کا روز ولادت ہے اس حوالے سے ہمدان میں حکیم بوعلی سینا کی مقبرہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی اس عظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔
سحر نیوزرپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہ اکتوبرکوعالمی شہرت یافتہ شاعر حافظ شیرازی کا دن منایا گیا۔
ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
فوٹو گیلری