-
ایرانی پہلوانوں نے کشتی کے عالمی مقابلوں میں دو سنہرے تمغے جیت لئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۵ایران کے پہلوانوں اور کشتی بازوں نے فری اسٹائل کشتی کے عالمی مقابلوں میں سونے کے دو تمغے حاصل کر لئے۔
-
ٹوکیو اولمپک: کُشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کارکردگی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵اطلاعات کے مطابق ایران کے پہلوان امین میرزا زادہ، گریکو رومن کُشتی کی ایک سو تیس کلوگرام کی کیٹیگری میں رومانیہ کے پہلوان کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
-
کشتی کے میدان میں ایرانی پہلوان پھر چمکے
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶ایران کے پہلوانوں نے کشتی کے میدان میں اپنی نمایاں برتری کو باقی رکھتے ہوئے ایک بار پھر سونے کے تمغےاپنے نام کر لیے۔
-
کشتی کے میدان میں ایران ہوا چیمپئن
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۵ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں ہوئے کشتی کے انڈر ٹوئنٹی تھری عالمی مقابلوں میں ایران کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے مجموعی طور پر تین سونے اور تین کانسی کے طمغے حاصل کر کے چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
امریکہ کی ریسلنگ ٹیم ایران آسکتی ہے۔ ایران کا اعلان
Feb ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ایران نے کہا ہے کہ امریکہ کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم ایران آسکتی ہے۔