-
سُوپ تو سُوپ چَھلنی بھی بولی جس میں بَہَتَّر چھید، ایران کا برطانیہ حکومت کو منہ توڑ جواب
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس اکاونٹ پر لکھا ہے کہ ایران پر ملکوں کے معاملات میں مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے جب کہ برطانیہ خود مداخلت کا شرمناک ریکارڈ رکھتا ہے۔
-
ایران: ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مغربی ممالک کا بیان مسترد
Mar ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۵ایران نے اپنے پرامن جوہری پروگرام کے بارے میں مغربی ممالک کے شکوک و شبہات پر مبنی حالیہ بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان بیانات سے تہران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کے بیان پر ایرانی سفیر نے اسرائيلی حکومت کو تلخ لطیفہ دیا قرار
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲صیہونی حکومت کے وزير جنگ یسرائیل کاٹس نے بدھ کی رات دعوی کیا ہے کہ اسرائيل، ایران کے ایٹمی خطرے کو ختم کرنے کا پابند ہے۔
-
میزبان ممالک میں ایران کی حقیقی تصویر پیش کریں: صدر پزشکیان
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵صدر ایران ڈاکٹر پزشکیان میں مختلف ممالک اور اداروں میں تعیینات نئے سفیروں سے کہا ہے کہ مختلف ممالک کے ساتھ ایران کے تجارتی تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر خصوصی توجہ دیں۔
-
آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے بے بنیاد الزام کا جواب
Mar ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۶ویانا میں بین الاقوامی اداروں میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کے بورڈ اجلاس میں صیہونی نمائندے کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکیسویں صدی کا سب سے بے تکا طنز یہ ہے کہ صیہونی حکومت سیکڑوں کی تعداد میں جوہری وار ہیڈز رکھنے اور مہلک ہتھیاروں کے کسی بھی معاہدے نیز این پی ٹی میں شامل نہ ہونے کے باوجود ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کو روکنے کی بات کر رہی ہے۔
-
درخت لگانا ایک نیک عمل ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰رہبر انقلاب اسلامی نے آج تین پودے لگائے اور درخت لگانے کو نیک عمل قرار دیا۔
-
نصر اللہ جسے شیر کو جنم دینے والی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں: صحافی ہرمیت سنگھ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۸پاکستان کے سینئر صحافی ہرمیت سنگھ نے کہا کہ شہید حسن نصراللہ نے شیر کی طرح زندگی گزاری۔ ایسی مائیں خوش نصیب ہوتی ہیں جو حسن نصر اللہ شہید جیسے لوگوں کو جنم دیتی ہیں۔ ایسا لیڈر دنیا میں صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔
-
ایران سلامتی خریدتا نہیں بلکہ اپنی سلامتی کا تحفظ خود کرتا ہے: ایرانی وزیر خارجہ
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران اپنی سلامتی خریدتا نہیں بلکہ خود فراہم کرتا ہے۔
-
ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران میں بجلی کی پیداوار انیس سو اناسی میں سات ہزار میگاواٹ تھی جو اب بڑھ کر چورانوے ہزار آٹھ سو چھیالیس میگاواٹ ہوگئی ہے