-
ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی ناقابل قبول ہے: مخائیل اولیانوف
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۶ویانا میں روس کے سفیر اور عالمی اداروں میں مستقل مندوب مخائیل اولیانوف نے ایران کے خلاف الزام تراشی اور فوجی طاقت کے استعمال کی دھمکی کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران بجلی کی پیداوار میں دنیا کا دسواں ملک
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴ایران میں بجلی کی پیداوار انیس سو اناسی میں سات ہزار میگاواٹ تھی جو اب بڑھ کر چورانوے ہزار آٹھ سو چھیالیس میگاواٹ ہوگئی ہے
-
ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری
Mar ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۴یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف سیاسی الزام تراشی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اس سلسلے میں یورپ و امریکہ کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ضرورت مند قیدیوں کی رہائی کے لیے رہبر انقلاب اسلامی ایران کا 4 ارب تومان کا عطیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۲ایران میں 38ویں گلریزان تقریب کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس نیک مقصد کے لیے 4 ارب تومان مختص کیے ہیں۔
-
ایران اور ترکیہ کے مفادات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے سے پرہیز کیا جائے: ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ محمود حیدری نے تہران میں ترکیہ کے سفیر سے ملاقات میں کہا کہ تہران اور انقرہ کے مشترکہ مفادات اور علاقے کے حساس حالات کا تقاضا ہے کہ غیرمفید اظہار رائے اور غیرحقیقی تجزیوں سے گریز کیا جائے۔
-
آئی اے ای اے کے سیاسی استعمال پر اعتراض؛ ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان
Mar ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۶ایرانی پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی کے ترجمان نے کہا کہ عالمی جوہری ادارہ مغربی ممالک کے لیے ایک سیاسی ہتھیار بن چکا ہے۔
-
ذوالفقار مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ، ایران کی فوجی تیاریوں کو دیکھ کر دنیا حیران
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۲ذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی ہے۔ ایڈمیرل سیاری نے بتایا کہ ملک کے دفاع کی تیاری مکمل ہے۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے قانونی ہونے پر زور؛ ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بارہا یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وہ پوری طرح سے بین الاقوامی قوانین ، سیف گارڈ اور این پی ٹی کے تحت ہے۔
-
قرآن کریم ہمیں دنیا کے طاقتور حکمرانوں سے مقابلے کی تلقین کرتا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب کی موجودگي میں حسینیۂ امام خمینی میں قرآن مجید سے انس کی ایک محفل کا انعقاد ہوا جس میں ملک کے بعض ممتاز قاریوں، حافظوں اور قرآن کے نمایاں اساتذہ نے شرکت کی۔
-
صدر ایران کی اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی مبارکباد
Mar ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک پیغام میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی آمد پر اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔