SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ایران افغانستان تعلقات

  • افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران

    افغانستان میں عدم استحکام کی جڑ غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ہے: ایران

    Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اففانستان میں امن و استحکام کے قیام اور پیشرفت و ترقی میں مدد کرنے کا پابند ہے۔

  • خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا

    خواف - ہرات ریلوے لائن کا افتتاح کر دیا گیا

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱

    صوبہ خراسان رضوی اور افغانستان کے صوبے ہرات کو ریلوے لائن سے جوڑ دیا گیا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ خواف ہرات ریلوے لائن کا افتتاح تہران اور کابل کے تعلقات میں استحکام کا سبب بنے گا۔

  • امریکہ افغانستان کے قانونی اداروں کی تباہی کے درپے ہے: ایران

    امریکہ افغانستان کے قانونی اداروں کی تباہی کے درپے ہے: ایران

    Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۷

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں خفیہ طور پر اس ملک کے قانونی اداروں کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ

    افغان فلم انڈسٹری میں خواتین کے رجحان میں اضافہ

    Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳

    افغان خواتین میں فلم انڈسٹری کی جانب رجحان میں زبردست اضافہ ہو رہا ہے۔

  • افغان امن مذاکرات میں ایران کا کردار اہم ہے: عبداللہ عبداللہ

    افغان امن مذاکرات میں ایران کا کردار اہم ہے: عبداللہ عبداللہ

    Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے افغان امن کے عمل میں ایران کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔

  • ایران ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر روحانی

    ایران ہمیشہ افغانستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: صدر روحانی

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰

    ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے افغانستان میں امن و استحکام کے لئے انجام پانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت و عوام، ہمیشہ افغانستان کی حکومت اور عوام کا ساتھ دیتے رہیں گے۔

  • ایران و افغانستان کے مابین تعاون کے بے شمار مواقع فراہم ہیں: عبداللہ عبداللہ

    ایران و افغانستان کے مابین تعاون کے بے شمار مواقع فراہم ہیں: عبداللہ عبداللہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۴

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے ایران اور افغانستان کے درمیان تقریبا تین ارب ڈالر کی تجارت کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کےبےشمار مواقع پائے جاتے ہیں۔

  • افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ تہران پہنچ گئے

    افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ تہران پہنچ گئے

    Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۰

    افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ ایرانی حکام کے ساتھ صلاح و مشورے کے غرض سے تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔

  • ایران، افغان امن عمل میں ہر طرح کے تعاون پر تیار ہے: جواد ظریف

    ایران، افغان امن عمل میں ہر طرح کے تعاون پر تیار ہے: جواد ظریف

    Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

  • ایران و افغانستان تجارتی تعاون کو فروغ دیں گے

    ایران و افغانستان تجارتی تعاون کو فروغ دیں گے

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳

    حکومت افغانستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا ہے

Show More

خاص خبریں

  • مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    مشہد مقدس میں نماز عیدالاضحی
    ۱ hour ago
  • اسرائیل کے تصور کے برخلاف، سعودی عرب نے ایران کی جانب اپنا رویہ تبدیل کردیا ہے: صیہونی تجزیہ کار
  • والی بال کا ایشین کپ، پہلے میچ میں ایرانی خواتین کی شاندار جیت
  • ایران بہت جلد کھولے گا دہشت گرد اسرائیل کے کالے چٹھے، صیہونی حکومت کی انتہائی حساس معلومات لگی تہران کے ہاتھوں
  • حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، اقوام متحدہ کی گاڑیوں پرحزب اللہ کے جھنڈے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS