-
سعودی چینل کا دعوی، ایرانی جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مانگی مدد
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴سعودی عرب کے العربیہ چینل نے جمعرات کی شب دعویٰ کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں ایرانی پرچم والے ایک جہاز نے سعودی کوسٹ گارڈ سے مدد کی درخواست کی اور سعودی فورسز نے اس درخواست کا مثبت جواب دیا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات سب سے آسان مذاکرات تھے
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱الشرق الاوسط اخبار نے جدہ میں محمد بن سلمان اور حسین امیر عبداللہیان کی ملاقات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی ہے اور لکھا ہے کہ یہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سب سے آسان مذاکرات تھے اور توقعات کے برعکس، دونوں فریقوں کے درمیان ملاقات کوئی خاص پیچیدہ نہیں تھے۔
-
سعودی عرب نے مشہد میں قونصل خانہ کھول دیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۳سعودی عرب نے مشہد مقدس میں قونصل خانہ کھول دیا ہے۔
-
صدر رئیسی کے سفر کا انتظار کر رہا ہے سعودی عرب
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاض، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورہ سعودی عرب کا منتظر ہے۔
-
پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہو گيا ہے۔
-
خارجہ پالیسی، سعودی عرب، مصر، جامع ایٹمی معاہدے، پابندیوں اور ملک میں ہوئے بلووں کے حوالے سے صدر ایران کی اہم گفتگو
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے منگل کی شب ایرانی ٹی وی پر براہ راست نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں مختلف اہم قومی علاقائی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
مسلمانوں کے دشمن اور صیہونی حکومت ایران و سعودی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت خوفزدہ: صدر رئیسی
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات کوفروغ دینے میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہیں ہے کہا کہ صرف مسلمانوں کے دشمن ہی اور ان میں سرفہرست غاصب صیہونی حکومت ایران و سعودی عرب کے دو طرفہ و علاقائی تعلقات و تعاون کی توسیع سے سخت گھبرائی ہوئی ہے۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا ایران میں زبردست استقبال+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے گزشتہ روز ایران کا دورہ کیا۔
-
سعودی وزیر خارجہ کا اپنے دورۂ ایران پر مسرت کا اظہار
Jun ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۲سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنے دورہ تہران پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان ہفتے کے روز ایران کا دورہ کریں گے۔