-
ایران کی کامیاب خارجہ پالیسی نے امریکی و صیہونی سازشوں کو ناکام بنا دیا
May ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۵علاقائی ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ ایران کےتعلقات فروغ پا رہے ہیں اور ایران کو تنہا کرنے کی امریکی و صیہونی کوششیں ناکام رہی ہیں۔
-
سعودی عرب نے ایران میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰سعودی عرب نے سفارتی تعلقات بحال ہونے کے بعد ایران میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔
-
شاہ سلمان نے دی شامی صدر کو عرب لیگ کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۲سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شام کے صدر بشار اسد کو عرب لیگ کے آئندہ سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
ایران و سعودی عرب علمی و سائنسی تعاون کے لئے آمادہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین اب علمی و سائنسی تعاون کا آغاز ہونے جا رہا ہے، یہ خبر ایران کی وزارت علوم کے مرکز برائے بین الاقوامی سائنسی تعاون کے سربراہ نے دی ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے سے سب سے زیادہ نقصان کس کو؟
May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰عبری زبان کے ایک میڈیا نے لکھا ہے کہ ایران کے ساتھ سعودی عرب کے معاہدے نے نتن یاہو اور اسرائیل کے پروگرام کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی اہم امور پر گفتگو
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۰ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران سعودی عرب نزدیکی سے نیتن یاہو پریشان، ریاض کو بتایا کون ہے دوست اور کون دشمن؟
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے ایران اور سعودی عرب کے تعلقات پر تشویش کا اظہار کیا۔
-
پاکستان بڑی خوشی اور امید سے تہران ریاض تعلقات میں مثبت تبدیلی کا نظارہ کر رہا ہے: شہباز شریف
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۶پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے مابین وفود کے تبادلوں کو علاقے کے لئے صلح و آشتی اور امید کا باعث قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سفارتی وفد کا دورۂ تہران
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵سات برس بعد سفارت خانہ اور قونصل خانہ کھولنے پر بات چیت کے لیے سعودی عرب کا ایک سفارتی وفد ایران پہنچ گیا ہے۔
-
تہران ریاض سفارتی تعلقات کی بحالی امت اور خطے کے لئے اہم ہے: مولانا فضل الرحمان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲پاکستانی کی وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت جمعیت علمائے اسلام ف اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈیم ایم کے سربراہ نے ایران اور سعودی عرب کے مابین سفارتی تعلقات کی بحالی کو علاقائی امن و استحکام کے ارتقا اور عالم اسلام کی دلگرمی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔