-
امریکی ویب سائٹ، تہران- ریاض معاہدہ، نئے مشرق وسطی کی نوید
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴ایک امریکی ویب سائٹ نے لکھا ہے کہ تہران-ریاض معاہدہ، امریکہ کے بعد کے مشرق وسطیٰ کی نوید سناتا ہے۔
-
امریکہ ریاکاری چھوڑ دے تو معاہدہ دور نہیں: امیر عبد اللہیان
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰امریکہ اگر ریاکاری سے باز آ جائے تو معاہدے تک پہنچنے میں وقت نہیں لگے گا، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے کہی ہے۔
-
بغداد میں تہران ریاض مذاکرات کا نیا دور جلد
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۷عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ بغداد میں تہران اور ریاض کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد ہی شروع ہو جائے گا۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Jan ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۰سعودی عرب کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عراقی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت کا مقصد، تعلقات کو معمول پر لانا ہے اور بغداد کی نظر میں اسے علاقائی ممالک پر حملہ کرنے کی جگہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
ریاض تہران کے ساتھ تعلقات کا خواہاں ہے: سعودی وزیر خارجہ
Jan ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریاض نے تہران سے رابطہ کیا ہے اور وہ مذاکرات اور گفتگو کی زمین ہموار کرنے کے درپے ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات، مذاکرات جاری رکھنے پر آمادگی
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱اردن میں ہونے والے بغداد 2 اجلاس میں ایرانی اور سعودی وزراء خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں ریاض نے ایران نے ایران کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے پر اپنی آمادگی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ مذاکرات سے کیوں فرار ہو رہا ہے سعودی عرب؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۸ایران کی جانب سے باہم تعلقات کو بہتر بنانے اور مذاکرات کا سلسلہ آگے بڑھانے کی دعوت پر سعودی عرب کی جانب سے کوئی جواب سامنے نہیں آ رہا ہے
-
ایران کے ساتھ مذاکراتی عمل کو جاری رکھیں گے: سعودی وزیر
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ایران سے قریبی تعلقات کی غرض سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے تعلقات علاقے کے حق میں ہے: صدر رئیسی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰ایران کے صدر نے تہران اور بغداد کے تعلقات کو علاقے کے مفاد میں قرار دیا ہے۔