-
ایران اور سعودی عرب کے چھٹے دور کے مذاکرات میں تعطل کی وجہ سامنے آ گئی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵ابھی تک عراقی دارالحکومت بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان پانچ دور کے مذاکرات انجام پا چکے ہیں جبکہ چھٹے دور کے مذاکرات کے لئے عراق کی جانب سے اعلان آمادگی کا انتظار ہے۔
-
ایران- سعودی مذاکرات کہاں تک پہنچے؟
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان سیکورٹی سطح پر مذاکرات کے پانچویں دور ہوئے جن کے اختتام پر تہران نے کہا کہ وہ سفارتخانوں کو دوبارہ کھولے جانے پر متفق ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کا دارو مدارامریکی رویہ پر ہے: ایران
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران نے ایٹمی مذاکرات کے دوران بہت زیادہ لچک کا مظاہرہ کیا ہے اور اب معاہدے کے حصول کا دار و مدار امریکی رویّے اور اس کے سیاسی فیصلے پرہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مابین سلامتی کے بعد اب سیاسی امور پر مذاکرات
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے ایران سے سیاسی اور عام مذاکرات کی درخواست کی ہے۔
-
ایران نے سعودی عرب کے پالے میں گیند ڈال دی
Jul ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۵ایران کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب اگلے دورے کے مذاکرات کے لئے تیار ہے تو تہران اس کا خیر مقدم کرے گا۔
-
سعودی اخبار کا دعوی، عراق سے آنے والی ہے اچھی خبر
Jul ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۸سعودی عرب کے اخبار نے دعوی کیا ہے کہ بغداد سے ریاض اور تہران کے درمیان تعلقات کی بحالی کا اعلان ہونے والا ہے۔
-
مذاکرات جلد شروع ہوں گے وہ بھی صرف پابندیوں کے خاتمے کے لئے: ایران
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۴ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کا خاتمہ کرانے کے لئے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات اسی ہفتے خلیج فارس کے کسی ایک عرب ملک میں ہوں انجام پائیں گے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے نظریات قریب کرنے میں ہماری کوششیں مؤثر رہیں: عراق
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بغداد نے ایران اور سعودی عرب کے نظریات کو قریب لانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے: خطیب زادہ
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ ایران-سعودی عرب کے مابین مذاکرات کے تعلق سے کوئی نئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات کہاں تک پہنچ گئے؟
May ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۵ایک سیکورٹی اسٹڈی مرکز کے مطابق، قابل انتظام مسائل پر سعودی عرب اور ایران کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔