- 
          پاکستانی کی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر دو روزہ دورے پر ایران پہنچ گئےJul ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں جہاں پر وہ اعلی سطحی ایرانی سیاسی اور فوجی شخصیات سے ملاقات کریں گے- 
- 
          ایران اور پاکستان کے مابین مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخطJul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۲ایران اور پاکستان کے وزرائے مواصلات وانفارمیشن ٹیکنالوجی نے تہران میں ملاقات اور مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ 
- 
          زاہدان کی پولیس چوکی پر دہشتگردانہ حملہ، پاکستان نے کی مذمتJul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳پاکستان نے ایران کے جنوبی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں ایک پولیس چوکی پر ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔ 
- 
          ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وارپریس بریفنگJul ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ 
- 
          ایرانی وفد کا دوره کراچیJun ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ 
- 
          ملکی اقتصاد و معیشت میں غیر یقینی صورتحال پر پاکستان کے سابق صدر کا اظہار تشویشJun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۴پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال اور بدامنی کے باعث تاجر حضرات اپنا سرمایہ لے کر باہر جا رہے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ لگانے سے خاصی مراعات حاصل کر سکتےہیں۔ 
- 
          ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس +ویڈیوJun ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۹ایران اور پاکستان کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کا دسواں اجلاس اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ 
- 
          ایران کے نائب وزیر داخلہ پاکستان کے دورے پرJun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر داخلہ سید مجید میر احمدی دو طرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستانی حکام سے بات چیت اور دونوں ملکوں کی خصوصی سیکورٹی کمیٹی کے دسویں اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ 
- 
          پاکستان کا ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر زورJun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پاکستانی سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحد پر دونوں ملکوں کے سربراہوں کی حالیہ ملاقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی مضبوطی، پاکستان کے سیکورٹی اور توانائی کے مفادات کو پورا کرنے ضمانت دیتی ہے۔ 
- 
          ایران اور پاکستان عسکری، دفاعی اور سمندری شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مزید فروغ کے لئے پرعزمJun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کی بحری فوج کے کمانڈر ریئر ایڈمیرل شہرام ایرانی نے پڑوسی ملک پاکستان کے ساتھ سمندری شعبے میں عسکری اور دوطرفہ تعاون کے مزید استحکام پر زور دیا ہے۔