حکومت پاکستان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکومت کی یکطرفہ و ظالمانہ پابندیاں ختم کرانے کے لئے پاکستانی حکومت کی کوششوں کو سراہا۔
ایران اور پاکستان نے فضائی ٹرانسپورٹ کے شعبے میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کے منافی قرار دیا۔
حکومت پاکستان نے ملک میں کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے اپنی تمام سرحدیں چودہ دنوں تک کے لئے بند کر دی ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے علاقے میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے باہمی تعاون اور کوششوں کی تقویت پر زور دیا ہے۔
پاکستان نے ایران کے ساتھ زمینی سرحد سے باہمی تجارت جاری رکھنے پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ اس کے لئے خصوصی انتظامات بھی کئےگئے ہیں۔
ایران اور پاکستان نے ریلوے کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے پاکستانی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کے ساتھ ملاقات میں سمندری کے شعبے میں مشترکہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔