-
ایران و پاکستان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں ایک ساتھ آگے بڑھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
ایران و پاکستان کے درمیان دوسری سرحدی گزرگاہ کا افتتاح
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴ایران اور پاکستان کے مابین دوسری سرحدی گزرگاہ ریمدان گبد کا باضابطہ افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں توسیع پر تبادلۂ خیال
Dec ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران اور پاکستان کے اقتصادی ماہرین نے دو طرفہ تعاون کی توسیع کے طریقوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں، پاکستان ایرانی یرغمالیوں کو آزاد کرائے: اسپیکر قالیباف
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے پاکستان میں قید تین ایرانی یرغمالیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔
-
بدگمانیوں کے ازالے کے مقصد سے مشترکہ تعاون کو تیار ہیں: ایران
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۵اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے علاقے سے کشیدگی دور کرنے کے لئے پاکستانی حکومت کی ثالثی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تہران بدگمانی دور کرنے کی غرض سے مشترکہ کوشش کے لئے تیار ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان نئی سرحدی گزرگاہ کا افتتاح
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ایراں و پاکستان کی نئی سرحدی گزرگاہ ریمدان گبد عنقریب دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے اھم راستے میں تبدیل ہو جائے گی.
-
ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی سب کے مفاد میں ہے: عمران خان
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳پاکستان کے وزیراعطم عمران خان نے امریکہ کے نئے منتخب صدر کی جانب سے بین الاقوامی معاہدوں کی پاسداری کئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے ایٹمی معاہدے پر عمل پاکستان سمیت پورے علاقے اور ساری دنیا کے مفاد میں ہے۔
-
ظریف - قریشی کی ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی مسائل پر تبادلۂ خیال
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۹ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے بدھ کو اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷پاکستان، محمد جواد ظریف کی جنرل باجوا کے ساتھ مذاکرت میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ