سحر نیوزرپورٹ
پاکستان کے صدر کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان کے مابین دوستانہ اور برادرانہ تعلقات ہیں ۔
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوا کے ساتھ ملاقات میں تہران اسلام آباد تعلقات کو زیادہ سے زیادہ مضبوط اور پائیدار بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں کشیدگی کم کرنے اور امن و استحکام قائم کرنے کے لئے اسلام آباد کی کوششوں کی ضرورت پر تاکید کی ہے
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اپنے دوسرے دورۂ ایران پر آج اتوار کے روز تہران پہونچے اور انہوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کی۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے کے لیے مثبت اثرات کا حامل ہوگا۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ ملاقات میں علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں-
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے علاقائی مسائل کو سیاسی طریقے سے حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سنیچر کو دو روزہ دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔