-
امریکہ کو اپنا رویّہ تبدیل کرنا ہوگا، ایران کا واضح اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں اہم معاملات حل ہونا باقی ہیں اور اب امریکیوں کو اہم سیاسی فیصلہ کرنا ہوں گے۔ اس درمیان ایرانی وفد کے سربراہ دوبارہ ویانا روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایران-چین 25 سالہ جامع اسٹریٹیجک تعاون کے منصوبے پر عمل درآمد کا اعلان
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے چین کے ساتھ 25 سالہ معاہدے پر عمل شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیاں ختم کرے: چین
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۹ویانا میں عالمی اداروں میں چین کے مستقل نمائندے نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ایران چین معاہدہ خطے کے لیے خوش آیند ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید
Apr ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲پاکستان کے سینیئر سینیٹر اور سینیٹ کی خارجہ امورکی کمیٹی کے سربراہ مشاہد حسین سید نے ایران اور چین کے درمیان تعاون کے پچیس سالہ سمجھوتے کو پورے خطے کے لیے خوش آئند قرار دیا ہے۔
-
ایران چین تعاون سمجھوتہ امریکہ کے لیے انتباہ ہے، اسپیکر قالیباف
Apr ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے تہران بیجنگ تعاون کے جامع سمجھوتے کو واشنگٹن کے لیے سخت انتباہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ، عالمی تعلقات تیزی سے امریکہ کے نقصان میں جا رہے ہیں۔
-
چین عالمی نظام کو تباہ و برباد کرنا چاہتا ہے : امریکہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ چین ان قوانین کو کمزور اور درہم برہم کرنا چاہتا ہے جو دوسری عالمی جنگ کے بعد واشنگٹن اور اس کے اتحادیوں نے بنائے تھے ۔
-
ایران اور چین کے درمیان سمجھوتے پر واشنگٹن سیخ پا
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۲وائٹ ہاؤس نے ایران اور چین کے درمیان پچیس سالہ اسٹریٹیجک تعاون کے جامع سمجھوتے پر منفی ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
ایران چین تعاون پر امریکہ کو تکلیف کیوں ؟
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران اور چین کے درمیان ہونے والے پچیس سالہ معاہدے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے اپنے ملک کے لیے تشویش کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران و چین کے درمیان پچیس سالہ معاہدہ ... اچھا یا برا ؟
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷کئي برسوں تک مذاکرات کے بعد آخرکار ایران اور چین نے ، پچیس سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیئے ۔ اسے ایران کی خارجہ پالیسی کے شعبے میں ایک بڑا واقعہ قرار دیا جا رہا ہے ۔