-
ایران و عراق کی یونیورسٹیاں باہمی تعاون کے فروغ کے لئے پرعزم
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۶تہران یونیورسٹی اور عراق کے عتبۂ عباسیہ کے زیر نظر سرگرم عمل یونیورسٹی کے عہدے داروں نے ملاقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
فارسی اور اردو زبان کے اشتراکات اور رشتوں کا جائزہ
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۹ایک آن لائن سیمینار میں فارسی اور اردو زبان کے اشتراکات اور رشتوں کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں کی رینکنگ میں اضافہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵جدید ترین بین الاقوامی رینکنگ کے مطابق ایرانی یونیورسٹیوں کا گریڈ مزید بڑھ گیا ہے -
-
پیغمبر خدا (ص) کی شان میں گستاخی کی مذمت
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۴ایران کے دوہزار سے زائد علمائے کرام اور مبلغین نے فرانس میں پیغمبر خدا (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی 35 یونیورسٹیاں بھی شامل
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷آئی ایس سی کی جانب سے پہلی بار انجام پانے والی عالمی موضوعاتی درجہ بندی میں ایران کی پینتیس یونیورسٹیوں کا نام نمایاں رہا۔
-
یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ایران میں شروع ہو گئی
Oct ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۲یونیورسٹیوں کی عالمی درجہ بندی کانفرنس گرین میٹرک ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ ایران کی زنجان یونیورسٹی میں شروع ہو گئی ہے۔
-
دشمن اپنے اسٹریٹیجک اہداف کے حصول میں ناکام رہا: صدر روحانی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۹صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے اسٹرایٹجک اہداف کے حصول میں بری طرح ناکام ہوگئے ہیں۔
-
ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں میں ایران کی یونیورسٹیاں
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸ایشیا ٹائمز گریڈ مرکز نے دو ہزار بیس میں ایشیا کی برتر یونیورسٹیوں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پانچ یونیورسٹیاں بھی شامل ہیں۔
-
مختلف علوم میں ایران کی پیشرفت پر صدر روحانی کی تاکید
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود ایران نے مختلف علوم میں شاندار ترقی و پیشرفت کی ہے
-
رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر
Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔