-
مسلح افواج کے سربراہ اور اعلی فوجی افسران کی منتخب صدر سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱ایران کی مسلح افواج کے سربراہ اور دوسرے اعلی فوجی کمانڈروں نے نومنتخب صدر سے ملاقات اور الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران کے نومنتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس پر پاکستانی میڈیا کا ردعمل
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۶ایران کے نو منتخب صدر کی پہلی پریس کانفرنس کا پاکستان کے ذرائع ابلاغ نے بھرپور کوریج دیتے ہوئے لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایرانی عوام کے حقوق کا احترام اور ایٹمی معاہدے کے تحت اپنے وعدے پورے کرے۔
-
ایرانی عوام نے بدخواہوں کے پروپیگنڈے پر کان نہیں دھرے، ترجمان حکومت ایران
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷حکومت ایران کے ترجمان نے کہا ہے کہ عوام نے اپنی بھرپور شرکت سے پابندیاں لگانے والوں اور انتخابات کے بائیکاٹ کی ترغیب دلانے والوں کو منہ توڑ جواب دے دیا ہے۔
-
ایران میں انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام دہشتگردی کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران میں صدارتی انتخابات کے موقع پر دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے انقلاب مخالف دہشتگردوں کے 3 نیٹ ورک کو تباہ کردیا ہے۔
-
عرب تجزیہ نگار نے عرب حکومت کو للکارا، ایران سے سیکھو...!
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳مشہور عرب تجزیہ نگار اور رای الیوم اخبار کے چیف ایڈیٹر عبد الباری عطوان نے انتخاباتی نظام سے کئی عرب سربراہوں کے لا علم ہونے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ تمہیں تو یہ بھی نہيں پتہ کہ بلیٹ باکس کیا ہوتا ہے، تم صرف پھل سبزی کے باکس پہچانتے ہو، اس لئے آؤ اور ایران سے سیکھو۔
-
ابراہیم رئیسی کے صدر منتخب ہونے کا جشن
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶ایران کے تیرہویں دور کے صدارتی انتخابات میں سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر تہران کے ولی عصر عج اسکوئر پر 19 جون کو عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا جس میں کورونا پروٹوکول کی پابندی کے ساتھ لوگوں نے شرکت کی۔
-
منتخب صدر کی پریس کانفرنس
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے نو منتخب صدر کو ہندوستانی صدر کی مبارکباد
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۸ہندوستان کے صدر رام ناتھ کووند نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی انتخابات میں ان کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
دنیا سے وسیع اور متوازن تعلقات چاہتے ہیں، بائیڈن سے ملاقات نہیں کریں گے، منتخب صدر رئیسی کی پہلی پریس کانفرنس
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے اور امریکہ کو ظالمانہ پابندیوں کو بہرحال ختم کرنا ہوگا۔
-
المیادین پر ہوئی ایران کے انتخابات پر گفتگو/ حالیہ انتخابات انقلابی قدروں کی نئی حیات تھے/ ایرانی عوام نے دشمن کو مایوس کیا/ دشمن نے بڑی گہری اور وسیع پیمانے پر سازش کی تھی: سیاسی مبصرین
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۶المیادین نے برطانیہ اور فرانس کے سفارتخانوں میں انتخابات2021 کو ناکام بنانے کے لئے تین اجلاسوں کے انعقاد کا انکشاف کیا ہے۔