اسلامی جمہوریہ ایران کے نومتخب صدر کون ہیں؟ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شخصیت پر ایک سرسری نگاہ۔
ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات اپنے اختتام کو پہونچ گئے اور آخرکار سید ابراہیم رئیسی بحیثیت صدر کے منتخب کر لئے گئے۔ قابل توجہ بات یہ کہ پورے انتخابی عمل میں اخلاقیات کو بالادستی حاصل رہی۔
ایران کے تیرہویں صدارتی انتخابات میں حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی اپنے دیگر حریفوں کے مقابلے میں بھاری اکثریت حاصل کر کے صدر کے طور پر منتخب کر لئے گئے۔ اس ویڈیو میں انکی زندگی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
ایران کے نو منتخب صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی کے بعد ایران بھر میں انکے حامیوں نے ایران کے مختلف شہروں منجملہ تہران، اصفہان، قم، مشہد اور کرمانشاہ میں سڑکوں پر نکل کر نہایت پر جوش انداز میں جشن منایا۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو صدارتی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
صدارتی انتخابات میں کامیابی پر نومنتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کے نام سیدحسن نصراللہ نے تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حالیہ انتخابات میں اصل فاتح ایرانی عوام کو قرار دیا ہے۔
کامیاب صدارتی انتخابات اور آيت للہ سید ابراہیم رئیسی کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کا تہنیتی پیغام