-
تائیوان میں سائی انگ وین ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۷تائیوان میں حزب اختلاف کی رہنما سائی انگ وین ملک کی پہلی خاتون صدر منتخب ہو گئی ہیں۔
-
جنوبی کوریا کی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۵جنوبی کوریا نے اپنی فوج کو کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا ہے۔
-
جلال آباد میں ہندوستانی قونصلیٹ پر دہشت گردانہ حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا: افغان ذرائع کا اعلان
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۶افغان ذرائع نے جلال آباد میں ہندوستانی قونصلیٹ پر ایک دہشت گردانہ حملے کو ناکام بنا دیئے جانے کی رپورٹ دی ہے۔
-
اسکیپ تنظیم کا چوتھا اجلاس تہران میں شروع، پندرہ ممالک کے نمائندہ وفود شریک
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۸جنوب مغربی ایشیا اور وسطی ایشیا کے درمیان حمل و نقل کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے کی غرض سے اسکیپ تنظیم کا چوتھا علاقائی اجلاس تہران میں شروع ہو گیا ہے جس میں پندرہ ملکوں کے نمائندہ وفود شریک ہیں۔
-
بنگلادیش میں سیاسی بحران
Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۵بنگلادیش میں سیاسی بحران اور حکمران پارٹی سے برہمی
-
ہندوستان میں سرمایہ کاری کی جائے، وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نے آسیان کے رکن ملکوں سے اپنے ملک میں سرمایہ کاری کی اپیل کی ہے۔
-
چین، سین کیانگ میں اٹھائیس افراد کی ہلاکت
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳چین کےصوبے سین کیانگ میں پولیس کارروائی کے دوران اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے۔
-
نریندر مودی کو ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات میں وسعت اور تقویت میں دلچسپی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات میں فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
-
علاقے میں امریکی اقدامات پر چین کی تنقید
Nov ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۶چین نے خطے میں امریکی اقدامات کو اشتعال انگیز اور دیگر ملکوں کے ساتھ بیجنگ کے تعلقات خراب کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
-
چین کی جانب سے دہشت گردی کا عالمی سطح پر مقابلہ کرنے کی درخواست
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۱چین نے دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک متحدہ محاذ تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔