-
ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴ایران میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ انہتر ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
انسداد کورونا مہم میں ایران کامیاب رہا ہے: صدر روحانی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ کورونا کے مقابلے میں ایران نے دیگر ملکوں حتیٰ ترقی یافتہ ملکوں کے مقابلے میں بھی زیادہ بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سخت دور اور پابندیوں کے باوجود ایران کامیاب رہا: صدر روحانی
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ظالمانہ پابندیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے دور میں بھی حکومت، اپنی منصوبہ بندی کی بدولت ایرانی عوام کی ضروریات کی اشیا منجملہ دواؤں کی فراہمی میں کامیاب رہی ہے۔
-
امریکہ اور موت کی تجارت !
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۵سیّد عبد الملک بدر الدین حوثی کے خطاب سے اقتباس
-
کورونا کے باوجود پیداوار اور برآمدات میں اضافہ ہوا: صدر روحانی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۳ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ صنعتی، زرعی اور رفاہی پیداوری شعبوں میں گذشتہ دو ماہ کے دوران گذشتہ سال کے مقابلے میں دس سے بارہ فیصد تک کا اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔
-
نرس جس نے صحت کی پاسبانی کرتے ہوئے جان دی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۵۱شیرین صفوی نامی ایک خاتون نرس جو کورونا وائرس کی ابتدا سے تہران کے بقیه الله (عج) اسپتال میں سرگرم خدمت رہیں، گزشتہ روز خود کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ شہیدہ شیرین صفوی کو انکے ساتھیوں اور اسپتالوں کے عہدے داروں نے جمعرات کے روز آخری سفر کے لئے رخصت کیا۔
-
کریمۂ اہل بیت (ع) کا حرم مبارک کھول دیا گیا
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷سولہ مارچ کو کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ایران کے انسداد کورونا قومی ہیڈ کواٹر کی تجویز پر تمام مذہبی مقامات کو بند کر دیا گیا تھا۔ مگر ۶۹ روز کی بندش کے بعد ہیڈ کواٹر نے مقامات مقدسہ کو کھولنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پیر کے روز سے سبھی حرمہائے مبارک منجملہ روضۂ حضرت معصومہ قم (ع) کو کھول دیا گیا۔ یہ مقامات طلوع سے غروب تک کھلے رہیں گے اور اس دوران زائرین کرام جاری کی گئیں لازمی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے زیارت سے شرفیاب ہو سکیں گے۔
-
3 خرداد عالمی استکبار کی ناکامی کا دن ہے: صدر روحانی
May ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے صدام حکومت کی جانب سے مسلط شدہ جنگ کے دوران خرمشہر کی آزادی کو ایک یادگار دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین خرداد مطابق تیئیس مئی ایرانی قوم کے خلاف عالمی استکبار اور بین الاقوامی و علاقائی سازش کی ناکامی کا دن ہے۔
-
ایران کی انسداد کورونا مہم کی تعریف
May ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی صورت حال مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے: صدر روحانی
May ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۵صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران میں کورونا ختم نہیں ہوا ہے تاہم ایران کی صورت حال مسلسل بہتری کی طرف گامزن ہے.