-
امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کو چین کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۳چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ جوہری آبدوزوں کی تعمیر میں امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے تعاون سے جوہری پھیلاؤ کو سنگین خطرہ لاحق ہے۔
-
جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے بارے میں ایران کی مجوزہ قرارداد کی منظوری
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳دنیا سے جوہری ہتھیاروں کا خاتمہ کئے جانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی تجویز کو اقوام متحدہ کے بیشتر رکن ملکوں کی حمایت سے منظور کر لیا گیا۔
-
نیٹو کا نیا دعوی
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے ایران کے بارے میں نیا دعوی کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری پر خاموشی، آئی اے ای اے کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ، ایران
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۱عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں: روس
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷روس نے واضح کیا ہے کہ ایران کی جانب سے یورینیم کی بیس فیصد افزودگي، ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی کی خلاف ورزی نہیں ہے۔
-
ایران کے خلاف سعودی وزیر خارجہ کا پروپیگنڈا
Oct ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۴سعودی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اسلامی جہموریہ ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعوے دہرائے ہیں۔
-
ایران: جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو معاہدے کی حمایت
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری ہتھیاروں کی روک تھام کے معاہدے کی بھرپورحمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل مہلک ہتھیاروں کے خاتمےمیں بڑی رکاوٹ
May ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۱ایران نےعالمی سطح پر مہلک ہتھياروں كے مكمل خاتمے پر زور دیتے ہوئے كہا ہےكہ ناجائز صہيونی حکومت كے پاس موجود جوہری اور مختلف مہلک ہتھياروں سے علاقائی اور عالمی امن كو سنگين خطرات لاحق ہيں.
-
ہندوستان این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا،سشما سوراج
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۵ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی پر دستخط نہیں کرے گا۔