سحر نیوزرپورٹ
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو اپنے ملک پر کسی طرح کے میزائلی حملے کو ایٹمی حملے سے تعبیر کرے گا اور اس کا جواب دے گا۔
ایران کی فردو ایٹمی تنصیبات میں یورنییم کی افزودگی کا کام بغیر کسی وقفے کے جاری ہے۔
نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں حالیہ حادثہ کے باجود یورینیم کی افزودگی کا عمل متاثر نہیں ہو گا۔
عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے نطنز جوہری کمپلیکس میں رونما ہونے والے سانحہ پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
ایران کے ایٹمی توانائي کے ادارے کے ترجمان نے کہا ہے کہ نطنز میں یورینیم کی افزودگي کے پلانٹ میں ہونے والے حادثے کے بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔
ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کو جاسوسی خدمات، خاص طور پر صیہونی حکومت کے جھوٹے اور من گھڑت دعووں کی بنیاد پر کارروائی کا حق نہیں ہے۔
امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
ایران کے ایٹمی بجلی گھر کے لیے ایندھن کی تازہ کھیپ روس سے ایران پہنچ گئی ہے۔
ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا۔