آئی اے ای اے سربراہ رافائل گروسی نے کافی لیت لعل کے بعد انتہائی کمزور موقف اپناتے ہوئے آخرکار ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریب کاری کی مذمت کی ہے تاہم ایرانی ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر مجرمانہ خاموشی برقرار رکھی ہے۔
ویانا میں بین الاقوامی اداروں و تنظیموں میں روس کے مندوب نے ایران کے بارے میں امریکی دعووں کا دندان شکن جواب دیا ہے۔ امریکہ کا دعوا ہے کہ ویانا مذاکرات شروع کرنے میں ایران ٹال مٹول کر رہا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کو باصلاحیت اور تجربہ کار افراد اور لوگوں سے صلاح و مشورے کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران اور ریاض کے مذاکرات صحیح سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں اور ایران اور سعودی عرب کے درمیان بعض معاملات میں مفاہمت بھی پیدا ہوئی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ وہ جوہری معاہدے سے ہٹ کر کوئی بات قبول نہیں کرے گا۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد اسلامی نے تہران ماسکو ایٹمی تعاون کو جدید خطوط اور بنیادوں پر استوار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے وفد نے صیہونی وزیراعظم کی الزام تراشیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت ایرانوفوبیا کے ذریعے علاقے میں اپنی شرارتوں اور عدم استحکام پیدا کرنے والی سرگرمیوں سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتی۔
صیہونی وزیر اعظم کی تقریر جھوٹی اور بے بنیاد باتوں کا پلندہ تھی، یہ بات اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے خودساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں ہوئی تقریر پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔