-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی ممکن نہیں : ایران
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جوہری معاہدے میں واپسی اسی صورت میں ہو سکتی ہے کہ جب وہ ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گا، اسرائیل ایران پر حملے کا صرف خواب دیکھ سکتا ہے: نائب وزیر خارجہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۰ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ تہران پرامن ایٹمی سرگرمیاں پوری قوت کے ساتھ جاری رہیں گی۔۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام جاری رہنے پر زور
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف، ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے باعث امریکہ الگ تھلگ پڑ گیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے باعث ان کا ملک تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات پر تبادل خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔
-
اچهے معاہدے کے لئے مغرب کے خلوص نیت پر زور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے بارے میں آئی اےای اے کی نئی رپورٹ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کا خاتمہ یکبارگی ہوگا تدریجی نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کو دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ تدریجی نہیں بلکہ دفعی اور یکبارگی ہوگا۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔