-
ویانا میں مشترکہ ایٹمی کمیشن کے چوتھے دور کے اجلاس کا اختتام
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۳ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کی شرکت سے ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا چوتھا دور ختم ہو گیا-
-
ویانا ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شمولیت کے لئے عراقچی ویانا پہنچے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی ایٹمی مذاکرات کے چوتھے دور میں شرکت کے لئے ویانا پہنچ گئے ہیں۔
-
کیا امریکا اور ایران معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں؟
May ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۳خبر رساں ایجنسی ایسوشیٹیڈ پریس کا کہنا ہے کہ ویانا میں مذاکراتی عمل میں پیشرفت اور سفارتی ذرائع سے پتہ چلتا ہے کہ ایران اور امریکا، ممکنہ طور پر معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی کا راستہ طویل ہے . . . . واشنگٹن آئندہ بھی اسرائیل کے موقف اور مفادات کو مدنظر رکھے گا : جو بائیڈن
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے میں واشنگٹن کی واپسی کے لیے ابھی طویل راستہ طے کرنا باقی ہے۔ یہ بات انہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے سرغنہ کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
-
ویانا مذاکرات میں پیشرفت، (تفصیلی خبر )
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۴ایران کے نائب وزیرخارجہ اور ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ سید عباس عراقچی نے ویانا مذاکرات میں پیشرفت کی خبر دی ہے۔ انھوں نے اسی کے ساتھ کہا ہے کہ ابھی بعض مسائل میں اتفاق رائے حاصل نہیں ہوسکا ہے جن کے حل کے لئے مذاکرات جاری رہیں گے۔
-
ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹ویانا میں ورکنگ گروپ کے نتائج کا جائزہ لینے کے لۓ ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ہورہا ہے-
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں بائیڈن کے بے بنیاد دعؤوں کی تکرار
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰امریکی صدر نے ایک بار پھر ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے بےبنیاد دعوے کو دہرایا ہے -
-
ایران اور چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۳ایران اور چار جمع ایک گروپ کے درمیان ویانا میں گفتگو اور مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ویانا ایٹمی مذاکرات
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا میں ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان مذاکرات جاری
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۱ویانا میں تین شعبوں ایران کے خلاف پابندیوں کے خاتمے، جوہری امور اور عملی اقدامات کے شعبوں میں ورکنگ گروپ کے دائرے میں مذاکرات اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے۔