یورپی یونین نے ایک بیان جاری کر کے جمعے کے روز ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کی مجوزہ نشست کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا کہ اس نشست میں ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کے بارے میں گفتگو کی جائے گي۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے تمام وعدوں اور ایٹمی معاہدے پر مکمل طور پر عمل کیا ہے کہ اور وہ امن کا خواہاں رہا انہوں نے کہا کہ اب پانچ جمع ایک کی باری ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کریں -
سحر نیوز رپورٹ
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے ایران کے خلاف پابندیوں کی منسوخی کے بارے میں امریکی رویے کے سلسلے میں کوئی جواب دیئے بغیر ایران کے ساتھ مفید سفارتکاری کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر امریکی ، پابندیاں اٹھا لیں تو ہم اسی دن سے ایٹمی سمجھوتے کی مکمل پابندی شروع کردیں گے-
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے باہمی اہم موضوعات اور علاقائی و عالمی مسائل کے بارے میں گفتگو کی ۔
ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں واپسی میں دیر کی تو ناکامی بھی خود اٹھائے گا۔