-
ایٹمی مذاکرات کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے ، محمد اسلامی
May ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات کا اہتمام کرانا آئی اے ای اے کا کام نہیں ہے
-
ایران کے ایٹمی معاہدے کے حوالے سے روس نے امریکہ کے موقف میں لچک محسوس کی
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵جامع ایٹمی معاہدے میں روسی مذاکراتی وفد کے سربراہ میخائل اولیانف نے ایران کے سلسلے میں امریکی مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیوان کے بیان کو میز پر سفارتی آپشن موجود ہونے کا عکاس قرار دیا ہے۔
-
انقلاب کی کامیابی کے بعد کی نسل نے اپنے خلاف سازشوں کے باوجود اپنا راستہ بخوبی طے کیا ، صدر رئیسی
Apr ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۶ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کی برکت سے بعد کی نسل نے اپنے خلاف تمام تر سازشوں کے باوجود اپنی راہ تلاش کی اور یہ نسل اپنے دوست و دشمن کو خوب پہچانتی ہے۔
-
ایران اور آئی اے ای اے کے درمیان تعاون جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور ایٹمی توانائی کی بین الاقوہمی ایجنسی کے درمیان تعاون اور بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں تمام فریقوں کی واپسی کی کوشش بدستور ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔
-
ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے میں ایران کے خلاف قرارداد کی عدم منظوری ایک مثبت قدم ہے: روس
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱روس کا کہنا ہے کہ رافائل گروسی کے حالیہ دورہ تہران نے بعض مسائل و مشکلات کو حل کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔
-
ایران کے خلاف کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی: آئی اے ای اے میں روسی نمائندے
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) میں روس کے نمائندے نے کہا ہے کہ گورننگ کونسل کے سہ ماہی اجلاس میں ایران کے خلاف میں کوئی قرارداد پیش نہیں کی جائے گی۔
-
بورڈ آف گاورنرز سے آئی اے ای اے کے سربراه کا خطاب
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
توقع ہے کہ آئی اے ای اے سیاسی طاقتوں کی آلۂ کار نہ بنے: صدر ایران
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵ایران کے صدر سے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے ملاقات کی۔