-
ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی کوششیں لاحاصل ہیں : روس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱روس کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرانے کے لئے امریکی حکومت کے اقدامات لاحاصل ہیں۔
-
ٹرمپ کو الیکشن شاک کا بھی فائدہ نہیں ہوگا
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اورخارجہ امور کمیشن کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدارتی امیدواران صیہونی لابیوں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے ایران کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحت امریکی اقدامات کی مخالفت
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے چین نے امریکہ کی مذمت کی
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۳چین کی وزارت حارجہ کی ترجمان نے جوہری معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اس معاہدے پر عمل در آمد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے بھی امریکی مطالبے کو مسترد کردیا
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نئے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے دورصدارت میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں کو بحال کرنے کے لئے سلامتی کونسل کی جانب سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔
-
ویانا میں رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی کی ملاقات
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۱رافائل گروسی اور سید عباس عراقچی نے منگل کے روز ویانا میں منعقدہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے 16 وین اجلاس کے اختتام پر ملاقات کی۔
-
امریکہ کامن سینس سے بھی بے بہرہ ہے: روس
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں شامل تمام رکن ممالک نے ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
جوہری معاہدے کے فریق، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے: عراقچی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۸ایران کے نائب ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے اراکین، امریکہ کو اس معاہدے کا شراکت دار نہیں سمجھتے ہیں اور نتیجے میں وہ امریکہ کیلئے جوہری معاہدے کے میکنزم یا سلامتی کونسل کی قرارداد 2231 کے استعمال کے حق کے قائل نہیں ہیں۔
-
چین اور جرمنی جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی پرزور حمایت کرتے ہیں: جرمن وزیر خارجہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱چین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے جوہری معاہدے کو باقی رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں اور دباؤ کی پالیسی ناکام ہو کر رہے گی: حکومت ایران
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۹ایرانی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں اور دباؤ کی پالیسی کی ناکامی کی علامتین امریکی عہدیداروں کے چہروں پر دیکھی جا سکتی ہیں اور واشنگٹن کو جلد ہی ایک یادگار شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔