-
سعودی عرب کے خفیہ ایٹمی پروگرام پر تشویش
Aug ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
آئی اے ای اے سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے، ایران
Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خفیہ جوہری پروگرام کو شفاف بنائے اور اور آئی اے ای اے کے رکن ممالک کو اس بارے میں رپورٹ پیش کرے۔
-
انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ روز بروز بڑھنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔
-
ہندوستان بحیرہ ہند کو جوہری ہتھیاروں سے لیس کر رہا ہے: پاکستان کا دعوی
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰پاکستان اور ہندوستان کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف الزامات عائد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں: قریشی
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں ایٹمی ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا خواہاں نہیں ہے۔
-
اخبارگارڈین نے امریکہ کی پول کھول دی: جواد ظریف
May ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں گارڈین اخبار کی رپورٹ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا اب بھی مزید کچھ کہنے کی ضرورت ہے؟
-
جرمنی، امریکی ایٹمی ہتھیاروں کی تنصیب پر اختلافات
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۷جرمنی سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے پر اس ملک کے سیاستدانوں میں شدید اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اپنی حد پہچانیں: ایران
Mar ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ کی یہ حیثیت نہیں کہ وہ ایران کو بتائیں کہ اسے کیا کرنا چاہئے اور کیا نہیں کرنا چاہئے ۔
-
یورپ کو ایرانی میزائلوں پر تشویش! ۔ کارٹون
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶مغربی ایشیا میں ایٹمی اسلحوں کے گودام صرف غاصب صیہونی ٹولے کے پاس ہیں اور عجیب بات یہ کہ مغربی اور یورپی ممالک کو اس پر کوئی اعراض نہیں ہوتا۔لیکن اگر اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی توانائیوں کے استحکام کے پیش ںظر کوئی میزائل بنا لیتا ہے تو انہیں فورا تشویش لاحق ہو چلتی ہے۔
-
پاپ نے ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا کا مطالبہ کردیا
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسس نے دنیا سے عام تباہی پھیلانے والے تمام ہتھیاروں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔