ایران: میرجاوہ بارڈر میں پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کے موکب کا قیام + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i436235-ایران_میرجاوہ_بارڈر_میں_پاکستانی_زائرین_کی_پذیرائی_کےلئے_امام_رضا_علیہ_السلام_کے_موکب_کا_قیام_ویڈیو
میرجاوہ بارڈر میں اربعین حسینی میں شریک ہونے والے پاکستانی زائرین کی پذیرائی کےلئے امام رضا علیہ السلام کا موکب لگا ہوا ہے جہاں زائرین کو خدمات فراہم کی جاری ہیں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )