امریکی صدر باراک اوباما نے امریکا کے ڈرون حملوں میں عام شہریوں کے مارے جانے کا اعتراف کیا ہے۔
امریکی صدر اوباما نے کہا ہے ہم ایٹمی توانائی سے استفادے کے لئے ایران کے حق کو تسلیم کرتے ہیں
امریکی صدر باراک اوباما نے جنرل کرٹس اسکپراٹی کو نیٹو کا اعلی کمانڈر مقرر کر دیا۔
امریکی صدر نے کہا ہے کہ گوانتانامو جیل کی موجودگی قومی سلامتی اور اقدار کے لئے خطرہ ہے-
امریکہ اور روس کے صدور نے بحران شام کے تعلق سے میونیخ کانفرنس کے فیصلے پر عمل درآمد میں تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
امریکی عوام نے اپنے ملک کے صدر کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ دائر کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں تک ایران کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے سے امریکی مفادات پورے نہیں ہوئے۔
ایران کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی تائید کے بعد، امریکی صدر باراک اوباما نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔
امریکی صدر باراک اوباما نے ایک خط لکھ کر ایران کو مسافر بردار طیارے فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ایران کے ایٹمی وعدوں پر عمل درآمد کے بارے میں ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کی رپورٹ کے منظرعام پر آنے سے قبل امریکی صدر باراک اوباما نے جان کیری کو ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔