-
پاکستان ایران سے 100میگا واٹ بجلی خریدے گا
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۲پاکستانی صنعتکاروں اور تاجروں نے ایران سے بجلی خریدنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
پاکستان ایران سے مزید 100 میگاواٹ بجلی حاصل کرے گا
Oct ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲حکومت پاکستان نے ایران سے مزید سو میگاواٹ بجلی خریدنے کی منظوری دے دی ہے
-
ایران مشرق وسطی کو بجلی فراہم کرنے کو تیار
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴ایران مشرق وسطی کے ملکوں کی بجلی کی ضرورت پوری کر سکتا ہے۔
-
سعودی بجلی گھر پر یمنی فوج کاحملہ
Feb ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب کے صوبے جیزان میں واقع الشقیق کے بجلی گھر کو نشانہ بنایا ہے۔
-
مذہب اورسیاست کے نام پرنوجوانوں کو گمراہ کرنے کی مذمت
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۵پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو اپنے مفاد کے لیے کبھی مذہب اور کبھی سیاست کے نام پر نوجوانوں میں ہیجان پیدا کرتے ہیں لہذا ہمیں اپنی نئی نسل کو ایسے لوگوں سے بچانا ہے۔
-
سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے العوامیہ میں جاری مظالم
Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۷سعودی عرب کی فوج نے مشرق میں العوامیہ کے علاقے المسورہ کی بجلی جمعے کے روز دوسرے دن بھی منقطع کر دی۔
-
غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کی جائیں: اسماعیل ہنیہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۷فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے غزہ میں بجلی کا بحران حل کرنے کے لئے مسلسل کوششیں جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
توانائی کے شعبے میں ایران اور افغانستان کے درمیان معاہدہ
Dec ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۰افغانستان کی قومی حکومت کے چیف ایگزیکٹو کے دفتر نے ایک ایرانی کمپنی کے ساتھ افغانستان کے قدرتی ذخائر میں سرمایہ کاری، بجلی کی منتقلی اور تھرمل بجلی گھروں کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کی خبر دی ہے۔